پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

رواں صدی میں کبھی گرین کیپس نے کسی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اتنی برق رفتاری سے سنچری کا سنگ میل عبور نہیں کیا

رواں صدی میں کبھی گرین کیپس نے کسی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اتنی برق رفتاری سے سنچری کا سنگ میل عبور نہیں کیا۔ فوٹو: پی سی بی

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا۔

امام الحق کی وکٹ ابتدا میں ہی گرنے کے باوجود عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 100رنز 16.4اوورز میں ہی مکمل کرلیے۔


یہ بھی پڑھیں: کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان کو سری لنکا کیخلاف برتری حاصل

رواں صدی میں کبھی گرین کیپس نے کسی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اتنی برق رفتاری سے سنچری کا سنگ میل عبور نہیں کیا، شان مسعود کی ففٹی 44اور عبداللہ شفیق کی 49گیندوں پر مکمل ہوئی۔
Load Next Story