’’مسجد قرطبہ‘‘ کو گرجے کی ملکیت قرار دیئے جانے کے خلاف ساڑھے 3 لاکھ سے زائد شہریوں نے آن لائن پیٹیشن داخل کی ہے۔