چینی فٹبال کوچ نے مقابلے کے دوران ریفری کو تھپڑ جڑ دیا
کوچ ڑین ڈوان نے حریف ٹیم کو پنالٹی دیے جانے پر ٹچ لائن کے پاس بہت شور مچایا
چینی فٹبال کوچ نے مقابلے کے دوران ریفری کو تھپڑ جڑ دیا۔
ایک چینی فٹبال کوچ نے مقابلے کے دوران ریفری کو تھپڑ جڑ دیا، یہ واقعہ لیونگ شینیانگ اور ناننجنگ سٹی کے درمیان سیکنڈ ٹائر میچ کے دوران پیش آیا۔
یہ بھی پڑھیں: ویمنز فٹبال ورلڈکپ؛ ہیبا سعدیہ کو پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل
لیونگ شینیانگ کے کوچ ڑین ڈوان نے حریف ٹیم کو پنالٹی دیے جانے پر ٹچ لائن کے پاس بہت شور مچایا جس پر ریفری چہن ہاؤ نے انھیں ریڈ کارڈ دکھا دیا، اس پر ڈوان بھڑک اٹھے اور ریفری کو تھپڑ جڑ دیا، بعد ازاں انھوں نے اپنے خراب رویے اور تھپڑ جڑنے پر ریفری سے معذرت کرلی۔