سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
10 گرام قیمت ایک لاکھ 92 ہزار 644 روپے اور فی تولہ قیمت دو لاکھ 24 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی
عالمی مارکیٹ اور مقام بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1975 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔
مقامی رپورٹس کے مطابق سونے کی 10 گرام قیمت 2230 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 92 ہزار 644 روپے اور فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے بڑھ کر دو لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہوگئی۔