قومی ٹیم لنکن سرزمین پر سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بھی بن گئی
آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت جیسی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی اور اعزاز حاصل کرلیا۔
کولمبو کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بھی بن گئی۔
گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے سری لنکا میں پانچویں ٹیسٹ سیریز جیت کر ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں: کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دیدی
اس سے قبل سری لنکا میں آسٹریلیا، انگلینڈ 4،4 جبکہ بھارت نے 3 اور جنوبی افریقہ نے 2 مرتبہ سیریز اپنے نام کی تھی۔