محرم الحرام اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے مخصوص اور حساس علاقوں میں دوران جلوس موبائل فون سروس بند رکھی جائیں گی، نوٹی فکیشن


ویب ڈیسک July 27, 2023
—فائل فوٹو

محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ نے باضابطہ طور پر پی ٹی اے کو مراسلہ ارسال کیا جس کے بعد پی ٹی اے کے نوٹی فکیشن نے جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے مخصوص اور حساس علاقوں میں دوران جلوس موبائل فون سروس بند رکھی جائیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں