یکم اگست سے ڈاک نرخوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ
بغیر رجسٹری عام ڈاک 20 گرام تک 20 روپے سے بڑھا کر 30روپے کردیے گئے
وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسوں کی بھرمار کے بعد پاکستان پوسٹ نے بھی عوام پر مہنگائی بم گرا دیا ہے۔
پاکستان پوسٹ نے یکم اگست سے تمام اقسام کی اندرون ملک ڈاک نرخوں میں50 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا۔ بغیر رجسٹری عام ڈاک20 گرام تک 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے، 50 گرام تک 38 روپے سے 60، 100 گرام تک 50 سے 75 روپے، 250 گرام تک 75 سے 120 روپے، 500 گرام تک 100 روپے سے 150 روپے، ایک کلو 200 سے 300 روپے، دو کلو گرام تک250 سے بڑھا کر 380 روپے کر دیئے گئے، رجسثرڈ اخبارات و رسائل کیلئے ہر 100 گرام پر 2 روپے سے بڑھا کر 5 روپے ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان پوسٹ نے عدم ادائیگی پر جامعہ کراچی کی دستاویزات کی ترسیل روک دی
پارسل ایک کلو بغیر رحسثریشن 100 سے بڑھا کر 150, 3 کلو 175 سے 270 روپے، 5 کلو گرام 250 سے 380 روپے، 10 کلو 375 سے 570 رعپے، 15 کلو گرام 500 سے 750 روپے، 20 کلو 625 سے 940 روپے، 25 کلو 750 سے 1130 روپے، 30 کلو گرام 875 روپے سے بڑھا کر1320 روپے کردیے گئے۔