ریڈیو پاکستان میں نورجہاں آڈیٹوریم کو نئے پورٹریٹس سے سجانے کا فیصلہ
ملکہ ترنم کے نئے پورٹریٹ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر میں ملکہ ترنم نور جہاں کے نام پر قائم آڈیٹوریم ہال میں لیجنڈری گلوکارہ کے نئے پورٹریٹ لگائے جائیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ ترنم کے نئے پورٹریٹ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لیجنڈری گلوکارہ کے عمدہ اور بہترین پورٹریٹ آڈیٹوریم میں سجانے کیلئے مصور ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔