چونیاں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو تشدد کرکے قتل کردیا

ملزم جاوید کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور ضروری کارروائی کی جارہی ہے، پولیس


ویب ڈیسک July 30, 2023
(فوٹو: فائل)

غیرت کے نام پر بھائی نے 18 سالہ بہن کو قتل کر دیا۔

ایکسپر یس نیوز کے مطابق چونیاں کے علاقے کینیڈا کالونی میں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور ضروری کارروائی کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں