شکارپور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ
پولنگ کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے پولیس اور رینجرز کی بفری پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات ہے۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
شکار پور کے حلقہ این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ پولنگ کے عمل کو شفاف بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے اس کے علاوہ پولیس اور رینجرز کی بفری بھی پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات ہے۔
واضح رہے کہ اس نشست پر نیشنل پیپلز پارٹی کے ابراہیم جتوئی کامیاب قرار پپائے تھے تاہم الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی تصدیق کے بعد ان پولنگ اسٹینز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔