بگ باس اُمیدوار کو آڑے ہاتھوں لینے پر سلمان خان کو قتل کی دھمکی موصول

سلمان خان نے بگ باس کے اُمیدوار ایلوش یادیو سے ساتھی خواتین سے بدسلوکی پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا

(فوٹو؛ انسٹاگرام)

بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر گینگسٹر گولڈی برار نے قتل کی دھمکی دے دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے سرغنہ گولڈی برار کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔

سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2کے اُمیدوار ایلوش یادیو کو بگ باس کے گھر میں موجود ساتھی خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور بدتمیزی کرنے پر ناراضگی اور غصے کا اظہار کیا تھا۔
Load Next Story