
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقے طفیل روڈ پر ڈاکو پراپرٹی ڈیلر واجد سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق واجد نامی شخص ہارلے اسٹریٹ کا رہائشی ہے۔ ڈاکوؤں نے فرار ہونے کے دوران فائرنگ بھی کی جس سے پراپرٹی ڈیلر معمولی زخمی ہو گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔