مہوش حیات کا سندھ پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

ہمارے جان و مال کا تحفظ میں اپنی جان گنوانے والوں کو پوری قوم سراہتی ہے، ویڈیو پیغام

فوٹو : فائل

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سندھ پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے شوبز اسٹار مہوش حیات نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہوں۔


انہوں نے کہا کہ ہمارے جان و مال کا تحفظ میں اپنی جان گنوانے والوں کو پوری قوم سراہتی ہے، شہداء کی خدمات کا بہت بہت شکریہ۔

[video width="848" height="480" mp4="https://www.express.pk/2023/08/whatsapp-video-2023-08-04-at-5.44.28-pm-1691153314.mp4"][/video]

 
Load Next Story