تربت ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

جاں بحق لڑکیوں کی عمریں 10 سے 17 برس تک ہیں، ریسکیو حکام


ویب ڈیسک August 06, 2023
—فائل فوٹو

تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو کے مطابق لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق لڑکیوں کی عمریں 10 سے 17 برس تک ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں