
صمصام بخاری آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ اللہ پاک نے بچت رکھی کہ 9 مئی کو میں لاہور میں نہیں تھا، مجھے اندازہ تھا کہ پی ٹی آئی نے کوئی فساد کرنا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یاسمین راشد سے میرا اچھا تعلق ہے انکو کہا میں اوکاڑہ ہوں نہیں آسکتا، انہوں نے کہا ہم نے کورکمانڈر کے گھر جانا ہے، شفقت محمود سمجھدار آدمی ہے اس نے کہا ادھر نہ جاؤ پارٹی تباہ کرلیں گے۔
صمصام بخاری نے بتایا کہ انہوں (یاسمین راشد) نے کہا صاحب کا حکم ہے، شفقت محمود نے گاڑی اسٹارٹ کی اور گھر آگئے۔
ایک اور ہولناک اڈیو لیک ۔۔
— Tahir Mughal Pmln (@Tahirmughalpml8) August 7, 2023
پی ٹی ائی رہنما صمصام بخاری کے نجی محفل میں نو مئی کے حوالے سے ہولناک انکشافات pic.twitter.com/300XuqPYbw
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔