ایشیاکپ میچز کب ہوں گے میچ کی ٹائمنگ کا اعلان ہوگیا

پاکستان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا


ویب ڈیسک August 08, 2023
پاکستان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا (فوٹو: فائل)

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ کیلئے میچز کی ٹائمنگ کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سری لنکن بورڈ کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ایشیاکپ کیلئے ابتدائی 4 میچز پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے جبکہ بقیہ میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

ایونٹ کے دوران فائنل سمیت تمام میچ دوپہر 2:30 بجے شروع ہوں گے جبکہ ٹاس 2 بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں: بھارتی کپتان کو پاکستان سے میچ کی فکر ستانے لگی

میزبان پاکستان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا جو 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے۔

گروپ اسٹیج مقابلے

30 اگست: ملتان میں پاکستان بمقابلہ نیپال دوپہر 2:30 بجے

31 اگست: کینڈی میں بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا دوپہر 2:30 بجے

02 ستمبر: کینڈی میں پاکستان بمقابلہ ہندوستان دوپہر 2:30 بجے

03 ستمبر: لاہور میں بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان دوپہر 2:30 بجے

04 ستمبر: کینڈی میں ہندوستان بمقابلہ نیپال دوپہر 2:30 بجے

05 ستمبر: لاہور میں افغانستان بمقابلہ سری لنکا دوپہر 2:30 بجے

سپر فور مرحلے

6 ستمبر - A1 بمقابلہ B2 لاہور میں دوپہر 2:30 بجے

9 ستمبر - B1 بمقابلہ B2 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے

10 ستمبر - A1 بمقابلہ A2 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے

12 ستمبر - A2 بمقابلہ B1 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے

14 ستمبر - A1 بمقابلہ B1 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے

15 ستمبر - A2 بمقابلہ B2 کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے

ستمبر - فائنل کولمبو میں دوپہر 2:30 بجے۔ 17 ستمبر

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں