ویسٹ انڈین کمنٹیٹر نے بھارتی و پاکستانی کھلاڑیوں کو کن الفاظ میں یاد کیا
سابق کرکٹر نے بابراعظم کو پاکستان اپنا سب سے زیادہ پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا
سابق ویسٹ انڈین کرکٹر و کمنٹیٹر این بشپ نے پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں ایک لفظ میں شاندار ناموں سے یاد کیا ہے۔
کرک انفو دیئے گئے انٹرویو میں سابق ویسٹ انڈین پلئیر اور کمنٹیٹر این بشپ سے کے ساتھ ایک ویڈیو سیگمنٹ میں، بشپ سے بابراعظم، مہندرا سنگھ دھونی، شاہین شاہ آفریدی، ویرات کوہلی اور شاہد آفریدی کی ایک لفظ میں وضاحت کرنے کو کہا گیا۔
جس پر معروف کمنٹیٹر نے جواب دیا کہ بابراعظم 'مسلسل'، دھونی کو 'دانشور'، شاہین کو 'شو مین'، کوہلی کو 'خوبصورت اور شاہد آفریدی کو 'شاندار' قرار دیا۔
مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ 'کینیا سے بھی ہار جائیں لیکن پاکستان سے نہیں' کمبلے کا انکشاف
قبل ازیں 53 سالہ کرکٹر نے بابراعظم کو پاکستان اپنا سب سے زیادہ پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا۔
واضح رہے کہ بابراعظم نے جب ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 5 ہزار بنائے تھے تو انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی کپتان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ بابر نے آج بہت بڑے نام پیچھے چھوڑے ہیں انہیں ہلکے میں نہیں لیا جانا چاہیے۔