نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں
باپ پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ 2013 میں بلوچستان حکومت کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم بن گئے ہیں جو سیاست میں کئی برس سے متحرک ہیں۔
سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے ہے۔ وہ 2013 میں بلوچستان حکومت کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔
انوارالحق کاکڑ نے یونیورسٹی آف بلوچستان سے پولیٹیکل سائنس اور سوشیالوجی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
سینیٹر انوار الحق کاکڑ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے چیئرمین ہیں۔ انہوں نے 2008 میں مسلم لیگ ق کی ٹکٹ سے کوئٹہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑے۔