ون ڈے کرکٹ پاکستانی ٹاپ 3 کی پرفارمنس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹاپ 3 نے ورلڈکپ 2019کے بعد ابھی تک 54.91 کی مجموعی اوسط سے رنز بنائے ہیں
ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے ٹاپ 3 کی پرفارمنس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
گرین شرٹس کی جانب سے عام طور پر اوپنرز فخرزمان اور امام الحق کے بعد بابر اعظم کریز پر آتے ہیں، 1 ،2 میچز میں کسی وجہ سے شان مسعود سے بھی اوپننگ کروائی گئی، ٹاپ 3 نے ورلڈکپ 2019کے بعد ابھی تک 54.91 کی مجموعی اوسط سے رنز بنائے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں بابراعظم، فخر اور امام کا راج
دوسرے نمبر پر بھارتی بیٹرز کی ایوریج 46.40 ہے، جنوبی افریقہ (43.37) تیسرے، آسٹریلیا (42.33) چوتھے،نیوزی لینڈ (40.27) پانچویں، افغانستان (40.17) چھٹے، انگلینڈ (37.98) ساتویں، سری لنکا (35.82) آٹھویں، بنگلہ دیش (34.27) نویں اور نیدرلینڈز (30.36) دسویں نمبر پر ہے۔