تین منٹ میں 348 ’’نی اسٹرائکس‘‘ وزیرستان کے نوجوان نے مصری ریکارڈ توڑ دیا

مصر کے گبیر کہلاوی کا ریکارڈ توڑ کر امین محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا


ویب ڈیسک August 13, 2023
—فوٹو: ایکسپریس نیوز

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے فائٹر امین محسود نے مصر کے گبیر کہلاوی کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا.

مصر کے گبیر کہلاوی نے تین منٹ میں 275 نی اسٹرائکس کئے تھے جبکہ پاکستان کے امین محسود نے تین منٹ میں 348 نی اسٹرائکس کر کے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

امین محسود نے 70 نے نی اسٹرائکس کے مارجن سے ریکارڈ توڑا۔ امین محسود پاکستانی مارشل آرٹسٹ اور گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں