ایران شاہ چراغ مزار کے اندر فائرنگ سے 4افراد ہلاک
ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا دہشت گرد فرار ہوگیا
ایران کے شہر شیراز میں واقع شاہ چراغ مزار میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو مسلح دہشت گردوں نے مزار کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا دہشت گرد فرار ہوگیا۔
گرفتار دہشت گرد سے ایک رائفل، 8 میگزین اور 240 گولیاں برآمد ہوئیں۔
شاہ چراغ مزار پر رواں سال دوسری مرتبہ حملہ ہوا ہے۔ اکتوبر میں ہونے والے حملے میں 13 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے تھے۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔