سعودی کلب الہلال نیمار سے کتنے ملین یورو کا معاہدہ کررہا ہے
اسٹار فٹبالر رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، رپورٹس
سعودی عرب کی لیگ نے برازیل کے کپتان اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی تیاری مکمل کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کریم بینزیما، اور لیورپول کے لیجنڈ ساڈیو مانے سے سجی سعودی پرو لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے برازیلی کپتان اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر بھی النصر کے حریف کلب الہلال سے معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیمار جونئیر الہلال کلب سے 2 سالہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیں: سعودی کلب الہلال نے نیمار جونئیر سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے
قبل ازیں برازیلی فٹبالر کی بارسلونا میں واپس آنے کی توقع کی جارہی تھی تاہم الہلال کلب کی جانب سے نیمار کو اچھے معاوضے کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھیں: نیمار کے گھر کی تعمیرروک دی گئی، ایک ملین ڈالر جرمانے کا امکان
رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی کلب الہلال کی ٹیم میں منتقلی سے قبل میڈیکل کرایا جا رہا ہے جبکہ شمولیت 90 ملین یورو یعنی (28 ارب 5 کروڑ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) میں دستخط کیلئے تیار ہیں۔