روس میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے سے 30 افراد ہلاک 60 زخمی
آتشزدگی سے 66 افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
روس میں گیس اسٹیشن پر آتشزدگی سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
روس کے نائب وزیر صحت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گیس اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا۔ آتشزدگی سے 66 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں کوزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے 10 افراد کی حالت نازک ہے۔
حکام کے مطابق آگ سڑک کے کنارے قائم ریپئیر کی دکان میں لگی جس نے گیس اسٹیشن کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر فائٹرز نے 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ آگ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔