سندھ گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے


ویب ڈیسک August 17, 2023
فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔

چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظور وسان نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔

سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |