
ایکسپریس نیوز کے مطابق نصیرآباد کے علاقہ ڈیرہ مراد جمالی شرقی میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور ان کے دو بیٹے شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد شامل ہیں جب کہ حادثہ بجلی کے ٹرانسفارمر میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔