کراچی میں کمسن لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

متاثرہ لڑکا میڈیکل چیک اپ کے لیے جناح اسپتال منتقل


ویب ڈیسک August 18, 2023
[فائل-فوٹو]

شہر قائد کے علاقے ملیر میں پولیس نے کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملیر کینٹ پولیس نے کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق ملیر کینٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے راشدی گوٹھ میں 7 سالہ کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم امان اللہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا جبکہ متاثرہ لڑکے کو میڈیکل چیک اپ کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔