راولپنڈی 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق

رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوچکی ہے، محکمہ صحت


ویب ڈیسک August 20, 2023
فوٹو: فائل

ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوچکی ہے اور اس وقت 13 کے قریب مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں