پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلیے مقرر

الیکشن کمیشن صبح کیس کی سماعت کرے گا، پی ٹی آئی سے دلائل طلب


ویب ڈیسک August 23, 2023
فوٹو فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 24 اگست کو کرے گا۔

اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق پی ٹی آئی سے دلائل بھی طلب کر رکھے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں