گوجرخان میں شہریوں اور تاجروں نے بجلی کے بل جلادیے

بے تحاشا ٹیکسز والے بجلی کے اضافی بل کسی صورت جمع نہیں کرائیں گے، مظاہرین


ویب ڈیسک August 24, 2023
بے تحاشا ٹیکسز والے بجلی کے اضافی بل کسی صورت جمع نہیں کرائیں گے، مظاہرین

گوجرخان کے نواحی علاقہ بیول میں بجلی کے بلوں کیخلاف مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے بیول مین بازار میں بجلی کے بل اکھٹے کرکے آگ لگا دی۔ احتجاج میں شہریوں کے ساتھ مقامی تاجر بھی شامل تھے۔

مظاہرین نے کہا کہ حکومت بجلی کے بلز میں لگائے گئے بے تحاشا ٹیکس اور اضافی قیمتیں فوری واپس لے، بے تحاشا ٹیکسز والے بجلی کے اضافی بل کسی صورت جمع نہیں کرائیں گے۔

[video width="626" height="360" mp4="https://c.express.pk/2023/08/ssstwitter.com_1692873700732-1692873842.mp4"][/video]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں