
ایک انوکھے پلاٹ اور فکر انگیز کہانی پر مشتمل فلم پہلے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کرائے میں دستیاب تھی لیکن اس اسے فری میں دیکھا جاسکے گا۔
انڈیا میں پرائم ویڈیو کے ڈائریکٹر منیش مینگھانی کے مطابق فلم اب بھارت سمیت دنیا کے 240 ممالک میں دیکھی جاسکے گی تاکہ گلوبل ناظرین اس سے لطف اندوز ہوسکیں۔
فلم 29 جون کو ریلیز کی گئی تھیں اور اس میں راج پال یادو، گجراج راؤ، انورادھ پٹیل اور دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔
قبل ازیں کیارا ایڈوانی اور کارتک آریان بلاک بسٹر فلم 'بھول بھلیاں2' میں بھی ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔