گورنرنے سندھ امیونائزیشن اینڈ ایپیڈیمکس کنٹرول بل پردستخط کردیے، ویکسی نیشن کے بغیربرتھ سرٹیفکیٹ بھی نہیں بن سکے گا