لیاقت آباد کی غوثیہ نلی بریانی نے ایوارڈ جیت لیا

برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ راجہ پرویز اشرف نے دیا


ویب ڈیسک August 26, 2023
فوٹو فائل

شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں قائم غوثیہ نلی بریانی نے سال کی بہترین برانڈ کا ایوارڈ جیت لیا۔

کراچی میں برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

غوثیہ نلی بریانی کے مالک محمد ثاقب کو ایوارڈ راجہ پرویز اشرف نے دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں