پاکستان ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

رینکنگ میں آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے


ویب ڈیسک August 26, 2023
فوٹو: ٹوئٹر

افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔

رینکنگ کے مطابق او ڈی آئی میں پاکستان 2725 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 2714 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
RANKING

مزید پڑھیں: پاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

بھارت تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں اور جنوبی افریقا چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ویسٹ انڈیز بالترتیب ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں