
رینکنگ کے مطابق او ڈی آئی میں پاکستان 2725 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 2714 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
بھارت تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں اور جنوبی افریقا چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ویسٹ انڈیز بالترتیب ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔
We have a new No.1 in the @MRFWorldwide ICC Men's ODI Team Rankings #AFGvPAK pic.twitter.com/VQEZxrSxxH
- ICC (@ICC) August 26, 2023
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔