وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر برفباری
گرمی کے موسم میں بابو سر ٹاپ پر برفباری سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں
وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر رات کے پچھلے پہر کے بعد برفباری سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔
گرمی کے موسم میں بابو سر ٹاپ پر برفباری سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ آنے جانے والے تمام راستے کھلے ہوئے ہیں۔
بابو سر ٹاپ ملک کا مشہور سیاحتی مقام ہے اور یہاں گرمی کے موسم میں بھی درجہ حرارت کم رہتا ہے۔
[video width="640" height="360" mp4="https://www.express.pk/2023/08/whatsapp-video-2023-08-28-at-10.42.03-am-1693203187.mp4"][/video]