
مزید پڑھیں: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے ارشد ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ پاکستان کا فخرہیں۔ بہت ساری مبارکباد۔
We love u #ArshadNadeem pic.twitter.com/GrRNEfiosZ
— Haris Rauf (@HarisRauf14) August 28, 2023
شاہین شاہ آفریدی نے ارشد ندیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو میڈل کی بہت بہت مبارک باد۔حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنا پاکستان کے لیے بہت فخر کا لمحہ ہے۔ آپ اسی طرح پاکستان کو میڈل جتواتے رہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔