ایشیاکپ بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کولمبو پہنچ گئی
گرین شرٹس جمعہ کو قومی ٹیم پالے کیلے میں ٹریننگ سیشن کرے گی
ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم نے کولمبو میں ڈیرے ڈال دیئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف گروپ اے کے دوسرے میچ کیلئے جمعرات کی صبح 3 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو روانہ ہوئی۔
بعدازاں قومی ٹیم کو بس کے ذریعے کینڈی پہنچے گی، گرین شرٹس جمعہ کو قومی ٹیم پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک ٹریننگ کرے گا۔
مزید پڑھیں: ''ایشیاکپ؛ کیا پاکستان بھارت کبھی فائنل میں ٹکرائے ہیں''
پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کا کوئی بھی پلئیر پری میچ پریس کانفرنس بھی کرے گا۔
واضح رہے کہ ایشیاکپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 ستمبر کو شیڈول ہے تاہم ایونٹ کے دوسرے میچ میں آج سری لنکا کو بنگلہ دیش کا چیلینج درپیش ہوگا۔