
ایکسپریس نیوز کے مطابق بچی گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں جاگری، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش نکالی، بچی کی شناخت عمرہ بلوچ کے نام سے ہوئی۔
لاش نکالے جانے کے بعد بچی کے ورثا نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا اور لاش کو گھر لے گئے۔
موچکو پولیس کے مطابق واقعہ کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کرر ہے ہیں، بچی کے ورثاء سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔