چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

چینی سازوسامان کی ترسیل ٹرانزٹ ٹریڈ کے عمل میں ایک اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتا ہے، ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ طورخم

چینی سازوسامان کی ترسیل ٹرانزٹ ٹریڈ کے عمل میں ایک اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتا ہے، ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ طورخم۔ فوٹو:فائل

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی۔

چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے سرحد عبور کرنے کے موقع پر طورخم زیرو پوائنٹ پر بھی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ طورخم شمس الرحمن نے اس موقع پر کہا کہ چینی سازوسامان کی ترسیل ٹرانزٹ ٹریڈ کے عمل میں ایک اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ پاک افغان سرحد پر ٹرانزٹ ٹریڈ کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ چین،افغانستان اور وسطی ایشیائی جمہوریہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایک طویل سفر طے کرے گا۔

 
Load Next Story