شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، پاکستانی آل راؤنڈر کی اسپورٹسمین اسپرٹ کو سراہا جارہا ہے


Sports Reporter September 03, 2023
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، پاکستانی آل راؤنڈر کی اسپورٹسمین اسپرٹ کو سراہا جارہا ہے۔ فوٹو: آئی سی سی

بھارت سے میچ میں شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی۔

ابتدائی 4وکٹیں جلد گرنے کے بعد ایشان کشن اور ہردیک پانڈیا اسپنرز کیخلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے ٹیم کو بہتر پوزیشن میں لا رہے تھے، ایسے میں ایشان کو جوتے کا تسمہ باندھنے کی ضرورت محسوس ہوئی مگر گلوز حائل ہو گئے، شاداب خان نے ان کی پریشانی کو سمجھا اور مدد کیلیے آگئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت میچ؛ کوہلی کی پاکستانی کھلاڑیوں سے خوش گپیوں کی تصاویر وائرل

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، پاکستانی آل راؤنڈر کی اسپورٹسمین اسپرٹ کو سراہا جارہا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں