حارث رؤف کی برق رفتار گیند نے شریاس آئر کا بیٹ توڑ دیا
شریاس آئر صرف 14رنز بناسکے
قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر حارث رؤف کی برق رفتار گیند نے شریاس آئر کا بیٹ توڑ دیا۔
بھارتی بیٹر 5 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی یادگار نہ بناسکے،انھوں نے اچھا آغاز کیا اور بڑی اننگز کھیلنے کے موڈ میں نظر آرہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا؛ سٹے باز متحرک، بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
حارث نے پہلے ایک انتہائی تیز گیند سے ان کا بیٹ توڑ دیا، اس کے بعد خطرناک بال پر فخرزمان کی مدد سے پویلین بھیجنے میں کامیاب رہے، شریاس آئر صرف 14رنز بناسکے۔