راولپنڈی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 افراد ڈینگی کی تصدیق

رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 261 ہوچکی ہے، محکمہ صحت


ویب ڈیسک September 03, 2023
فوٹو: فائل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 19 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

محکمہ صحت کے مطابق 37 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، 224 ڈینگی مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 261 ہوچکی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں