ایشیاکپ بھارت کیخلاف میچ کے بعد قومی ٹیم کولمبو روانہ

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا


ویب ڈیسک September 03, 2023
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا (فوٹو: پی سی بی)

قومی کرکٹ ٹیم ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو روانہ ہوگئی۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا جبکہ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی جبکہ آج 4 بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی۔

مزید پڑھیں: ایشیاکپ؛ بارش کے باعث پاک بھارت میچ بے نتیجہ ختم

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ 6 ستمبر کو لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |