
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی وفد کی قیادت بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی کریں گے، وفد میں بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا بھی شامل ہوں گے۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف بھارتی مہمانوں کا واہگہ بارڈر پر استقبال کریں گے۔ بھارتی وفد پی سی بی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔
مزید پڑھیں: ایشیاکپ؛ جے شاہ کو پہلا میچ دیکھنے کی پاکستانی دعوت
بھارتی وفدایشیا کپ کے میچ دیکھنے کے علاوہ گورنر ہاؤس میں عشائیے میں بھی شرکت کرے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔