ملاقات میں تجارت،سلامتی، امن اور علاقائی استحکام سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا گیا