عمران خان اسد عمر فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ

الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے، ای سی پی


ویب ڈیسک September 04, 2023
—(فوٹو: فائل)

الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمراور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی ڈی لسٹ کردیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی 5 ستمبر کو سماعت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے۔

توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |