پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون نے شام کو پولیس کو شکایت درج کروائی تھی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ آئیا ناپا میں واقع اس کے ہوٹل میں دن کے وقت اس پر جنسی حملہ کیا گیا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملزمان، جنہیں مبینہ زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا، اسرائیلی شہری ہیں جن کی عمریں 19 اور 20 سال ہیں۔