میچ کا مفت ٹکٹ مانگنے پر شاداب خان کا حسن علی کو مشورہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا پہلا میچ بدھ کو لاہور میں کھیلا جائیگا

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا پہلا میچ بدھ کو لاہور میں کھیلا جائے گا (فوٹو: فائل)

قومی کرکٹر شاداب خان نے ایشیا کپ کے میچ کا مفت ٹکٹ مانگنے پر حسن علی کو ٹکٹ خرید کر میچ دیکھنے کا مشورہ دے دیا۔

شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ''ہم اپنا اگلا میچ لاہور میں کھیل رہے ہیں۔ آئیے دنیا کو دکھائیں کہ ہمارے مداح کتنے پرجوش ہیں۔ اپنے ساتھ جھنڈے لائیں، جذبہ لیکر آئیں، اپنی محبت لیکر آئیں۔ پاکستان زندہ باد''

حسن علی نے شاداب کے اس ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ''بھائی میں بھی آنا چاہتا ہوں میچ دیکھنے، مجھے ایک ٹکٹ مل سکتا ہے؟''
Load Next Story