
ورلڈ بینک کے وفد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد سے ملاقات کرکے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی مزید بہتری کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: صوبائی اور وفاقی اداروں پر کراچی واٹر بورڈ کے 12 ارب کے واجبات
اس موقع پر ورلڈ بینک کے وفد نے سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمدکی جانب سے فراہمی و نکاسی آب کی بہتری کے لیے کی گئی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔