ایشیاکپ بھارتی کھلاڑیوں نے نیپالی کرکٹرز کو ’میڈلز‘ سے نواز دیا
شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے نوجوان نیپالی کو سراہا
ایشیاکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں نیپالی پلئیرز کی جانب سے شاندار پر فارمنس پر بھارتی کرکٹرز نے حریف کھلاڑیوں میڈلز سے نواز دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایشیاکپ میں بھارتی ٹیم کے خلاف میچ میں شاندار پرفارمنس پر نیپالی کھلاڑیوں کو میڈلز سے نوازا گیا۔
مزید پڑھیں: ایشیاکپ؛ کوہلی نے نیپالی کھلاڑی کے جوتے پر دستخط کرکے دل جیت لیے
انڈین ڈریسنگ روم میں جن نیپالی کھلاڑیوں کو میڈلز سے نوازا گیا ان میں بہترین بیٹنگ کرنے پر آصف شیخ، آل راؤنڈ پرفارمنس پر سومپا کامی جبکہ بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ میں شاندار کارکردگی دیکھانے دیپیندر سنگھ ایری کو بھی میڈل دیا گیا۔
مزید پڑھیں: ایشیاکپ؛ نیپالی گانے پر کوہلی کے ڈانس نے فینز کو حیران کردیا
بھارتی نائب کپتان ہاردک پانڈیا، ویرات کوہلی اور کوچ راہول ڈریوڈ نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے۔
دوسری جانب نیپال کو پہلے میچ میں پاکستان نے 238 جبکہ بھارت نے 10 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا، نیپال پہلی بار ٹورنامنٹ تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔